چوہدری نثار کے نواز شریف پر لفظی وار

nnnimage

جیپ کی ڈرائیونگ سیٹ سنھبالتے ہی چوہدری نثار نے نواز شریف پر لفظی وار کردیے ۔انہوں نے  نوازشریف کو بے وفا اور عمران خان کو دوست کہہ دیا۔

 چوہدری نثار نے شکوہ کیا نوازشریف چونتیس سال کا ساتھ بھول گئے، وہ ایک بار تھوک کر دوبارہ نہیں چاٹتے۔

انہوں نے کہاعمران خان دوست ہیں، ان سے ٹکٹ لے سکتا تھا لیکن اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کو ترجیح دیتا ہوں۔

loading...
loading...