چوہدری نثار ایک مرتبہ پھر نواز شریف پر برس پڑے

nisarimage

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار ایک مرتبہ پھر لیگی قائد نواز شریف پر برس پڑے ۔

 میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ  انیس سو اٹھاسی میں نواز شریف کو عورت کی حکومت قبول نہیں تھی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف نے  آج اسلامی جمہوریہ کی کمانڈ اپنی بیٹی کو دیدی۔

چوہدری نثار نے مزید کہا کہ  مریم نواز اس ذمے داری کے قابل نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا مخالف ایسا امیدوار ہے جس نے کبھی کوئی کام نہیں کیا۔

loading...
loading...