پی ٹی آئی کو جھٹکا

eeimage

گوجرانوالا: گوجرانوالا میں تحریک انصاف  کے امیدوار کو پوسٹر پر چیف جسٹس اور سابق آرمی چیف کی تصاویر لگانا مہنگا پڑ گیا،

الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی ترپن سے ناصر چیمہ کو نااہل قرار دے دیا، پی ٹی آئی امیدوار ناصر چیمہ عام انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔

loading...
loading...