پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان

asadumerimage

پی ٹی آئی نے ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک کے نوجوانوں کے لئے روزگار کے  مواقع فراہم کریں گے،مسلم لیگ نون  کی ۔حکومت سے پہلے سالانہ خسارہ دو ارب ڈالر تھا اور اب ماہانہ خسارہ دو ارب ڈالر ہے۔

پی ٹٰی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ  اب ماہانہ خسارہ 2 ارب ڈالر ہے،  ملکی تعلیمی نظام عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا۔

اسدعمر کا کہنا تھا کہ  شفافیت پیدا ہو تو کرپشن ختم ہو جاتی ہے،  انفارمیشن ٹیکنالوجی شفاف گورننس کا بہترین ٹول ہے۔

loading...
loading...