پی ٹی آئی کاڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق ،ٹکٹ نہ ملنےکی صورت میں اراکین انتخابات نہیں لڑیں گے یہ حلف نامہ پہلے ہی جمع کرایا جا چکا ہے۔

امیدواروں کا الیکشن لڑنا  نہ صرف پارٹی ڈسپلن بلکہ حلف نامے اور آرٹیکل 62،63کی بھی خلاف ورزی ہے۔

امیدواروں کیخلاف کارروائی کیلئے 2رکنی کمیٹی نعیم الحق اور ارشد داد پر مشتمل ہے ،جوکمیٹی پارٹی ٹکٹ کیخلاف لڑنے والوں کی رپورٹ چیئرمین کو پیش کرے گی۔

loading...
loading...