پی ٹی آئی چیف عمران خان سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

khannnimage

پی ٹی آئی چیف عمران خان سے‏بھارتی ہائی  کمشنراجے بساریہ نے ملاقات کی ہے۔  ملاقات میں دونوں ممالک کےباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال‏ کیا۔

ملاقات میں  بھارتی ہائی کمشنرنےعمران خان کوالیکشن میں کامیابی پرمبارکباددی۔ ذرائع کے مطابق   ملاقات میں پاک بھارت تعلقات پر گفتگو ہوگی، ملاقات میں ڈپٹی بھارتی ہائی کمشنرجےبھی سنگھ بھی اجےبساریہ کے ہمراہ تھے۔

loading...
loading...