پی ٹی آئی: ناراض رہنماوں کا اجلاس، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

ptiimage

تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا۔  

رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پارلیمانی بورڈ میں ایسےارکان تھےجوسپریم کورٹ سےنااہل ہیں۔

ناراض رہنما نے مطالبہ کیا کہ  شفاف پارلیمانی بورڈتشکیل دیکرٹکٹوں پرنظرثانی کی جائے۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں کے  اجلاس  میں پارلیمانی بورڈ کےبعض فیصلوں کوغیرمنصفانہ قرار دیا گیا ۔

loading...
loading...