پی ٹی آئی رہنما اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور متوقع وزیر خزانہ اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق اسد عمر بڈھانہ گاؤں میں ووٹرز کا شکریہ ادا کرنے گئے تھے۔

لوگوں نے بطور رسم اسد عمر کو گھوڑے پر بٹھایا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

loading...
loading...