پی ایس ایل فکسنگ، شاہ زیب کی سزا میں اضافہ

shahzaibimage

کراچی : پی ایس ایل فکسنگ اسکینڈل ، شاہ زیب حسن کی سزا میں تین سال کا اضافہ۔ دس لاکھ روپے  جرمانہ برقرار ہے۔

پی اسی ایل ٹو میں کھیل سے کھلواڑ۔ شاہ زیب حسن کی سزا ایک سال سے بڑھا کرچار سال کردی گئی۔

مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا ثبوت، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نےاپنےفیصلےمیں  کراچی کنگزکے اوپنر کوایک سال کی پابندی اوردس لاکھ روپےجرمانےکی سزا سنائی تھی۔

پی سی بی نےسزا بڑھانےجبکہ شاہ زیب نے جرمانہ ختم کرنےکی اپیل کی تھی،  جس پر آزاد ایڈجیوڈیکیٹر نے جرمانہ برقراررکھتےہوئےپابندی میں تین سال کا اضافہ کردیا۔

loading...
loading...