پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔

وزارت خزانہ کےمطابق  مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی۔

پٹرول کی نئی قیمت 2 روپے 7 پیسے کمی کے بعد 86روپےاورڈیزل کی نئی قیمت2روپےفی لیٹرکمی 96روپے 45 پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔

اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 26 پیسے کمی کی تجویز دی تھی۔

نئی قیمتوں کااطلاق رات 12بجےسےہوگا۔

loading...
loading...