پہلا ٹی ٹوئنٹی:ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

cric

کراچی: ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والی پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

loading...
loading...