پورا ملک بجلی بحران کے لپیٹ میں  

loadsheding

کراچی : بجلی کا بحران پورے ملک میں سراہیت کر گیا ہے، کراچی سے خیبر تک بجلی دو بجلی دو کی صدائیں اٹھ رہی ہیں، عوام کہتے ہیں ہر دور میں حکومت سے سوائے مایوسی کچھ نہیں ملتا۔

بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا براحال کردیا، عوام ماہِ صیام میں بھی لوڈشیڈنگ سے پریشان ہیں، ہر جانب بجلی کا نظام تباہ حال ہے،بجلی سے ستائے افراد کا کہنا ہے، حکومت تو چلی گئی لیکن بنیادی مسائل جوں کے توں ہیں۔

اگر دعووں کے بجائے عملی اقدامات کئے جاتے تو بجلی کا بحران نہ ہوتا۔

loading...
loading...