پنجاب کا رواں مالی سال کا ضمنی بجٹ منظوری کیلئے آج پیش کیا جائے گا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:پنجاب کا رواں مالی سال کا ضمنی بجٹ منظوری کیلئے آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گاجبکہ اگلے مالی سال کا بجٹ آنے والی حکومت پیش کرے گی۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران384 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس جاری کی گئیں ۔

سب سے زیادہ ضمنی گرانٹس 209 ارب 84 کروڑ روپے لاہورمیں جبکہ سب سے کم چنیوٹ میں ایک ارب  16کروڑ روپے خرچ کی گئیں ۔

صوبائی وزیر خزانہ  ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا آج ایوان کے سامنے نظر ثانی شدہ اور سپلیمنٹری بجٹ پیش کریں گیں۔

loading...
loading...