پنجاب میں حکومت سازی، ن لیگ سناٹے کا شکار

shahbazimage

پنجاب میں مسلم لیگ ن کی صفوں میں سناٹا، حکومت سازی کی امیدیں دم توڑ گئیں شیر کو سوا سیر پڑگئے۔ برسوں بعد تبدیلی آگئی۔

 سیٹ اپ بنانے کی دعویدار مسلم لیگ ن کو پنجاب میں اپ سیٹ کا سامنا ہے۔آزاد ارکان کپتان کی طرف  اڑان بھر گئے۔ تمام امیدیں دم توڑ گئیں۔

مسلم لیگ ن کو اب فکر  پنجاب میں حکومت بنانے سے زیادہ  نمبر گیم بچانے کی ہے اورڈ بلاک کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے کیونکہ اب بات پوزیشن والی نہیں اپوزیشن والی ہے۔

۔

loading...
loading...