پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

محمد حفیظ پشاور زلمی کے قائم مقام کپتان ہیں

محمد حفیظ پشاور زلمی کے قائم مقام کپتان ہیں

دبئی: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان سپر لیگ 3کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی

28577607_2384896694870153_7520826171150177806_n

loading...
loading...