پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر اشفاق احمد انتقال کرگئے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹراشفاق احمد انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر اشفاق احمد 10برس پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ رہے۔

اشفاق احمد کو نشانِ امتیاز، ہلالِ امتیاز اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا

loading...
loading...