پاکستان میں سپر بلیو بلڈ مون کا نظارہ

blueimage

پاکستان میں بھی سپر بلیوبلڈ مون کا نظارہ شروع ہوگیا۔ سوپر بلیو اور چاند گرہن ایک ساتھ دکھائی دے رہا ہے ۔ چاند گرہن رات نو بج کر آٹھ منٹ تک جاری رہیگا، تاہم مکمل چاند گرہن سات بج کر آٹھ منٹ تک جاری رہیگا۔

 سپر بلیو بلڈ مون ایک سو پچاس سال بعد دیکھا جارہا ہے۔ یہ نظارہ دنیا کے دو مختلف حصوں میں دیکھا جارہا ہے۔

loading...
loading...