پارلیمنٹ لاجز کن ارکان سے خالی کرالیا گیا؟

parlimentimage

اسلام آباد: پارلیمنٹ میں نئے ارکان آنے سے پہلے پارلیمنٹ لاجز میں ہوا آپریشن کلین اپ کیا گیا ہے۔

سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز میں غیر قانونی کمرے اور ٹک شاپس خالی کروالیں، آپریشن کے دوران ساٹھ کمرے اور آٹھ ٹک شاپس کو خالی کراویا گیا۔

آپریشن کے دوران ان پارلیمنٹیرینز سے کمرے خالی کروائے گئے جو حالیہ الیکشن میں ہار گئے تھے، سی ڈی اے کا مؤقف ہے کہ آپریشن سے پہلے نوٹس جاری کیے گئے تھے۔

loading...
loading...