ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا آخری روز

taximage

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا آج آخری روز ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے ایف بی آر کے دفاتر آج رات دس بجے تک کھلے رہیں گے۔

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے اب تک ہزاروں افراد مستفید ہوچکے ہیں جبکہ قومی خزانے میں ستانوے ارب روپے سے زائد  ٹیکس جمع ہوا۔

loading...
loading...