ٹرمپ کی دھمکی کے بعد تیل کے نرخ میں کمی

oilimage

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ٹویٹ کے بعد جس میں انہوں نے اوپیک سے خام تیل کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کیا تھا آج تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں ہیں۔

 ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں اوپیک کو خبردار کیا تھا کہ اگر اس نے اپنی اجارہ داری ختم نہ کی اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا تو اس کے پاس دیگر آپشنز موجود ہیں۔

loading...
loading...