ووٹ کا سیلاب لانے کا دعویٰ

hamzaimage

ن لیگ کے رہنماحمزہ شہباز کاکہنا ہے کہ نوٹوں کے مقابلے میں ووٹوں کا سیلاب لائیں گے، لاہور میں  ورکرزکنونشن سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ صرف اقتدار نہیں ملک کا محفوظ مستقبل عزیز ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ کارکن انتخابی مہم میں بھرپورحصہ لیں، ہماری انتخابی مہم شرافت اور رواداری کی آئینہ دارہوگی، شیر کی کامیابی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

loading...
loading...