وفاقی حکومت نے علی جہانگیرکو نیا امریکی سفیر مقررکردیا

علی جہانگیر صدیقی-فائل فوٹو

علی جہانگیر صدیقی-فائل فوٹو

اسلام آباد:حکومتِ پاکستان نے امریکا میں اپنے نئےسفیر کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔

امریکا میں پاکستان کے موجودہ سفیر اعزاز چوہدری اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔جس کے بعد حکومت نے نئے سفیر کی تعیناتی کا اعلان کردیا۔

 وزیراعظم کے معاون خصوصی اور جے ایس گروپ کے سی ای او علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کردیا گیا ہے، وہ اگلے ماہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

loading...
loading...