ن لیگ کی جانب سے نوازشریف کی غیر معمولی تشہیر رکوانے کا مطالبہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنرکوخط لکھتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نوازشریف کی غیرمعمولی تشہیررکوائی جائے

خط میں تحریک انصاف نے مؤقف اختیارکیا ہے کہ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کوکرپشن کا مرتکب قرار دیا۔

مسلم لیگ (ن )کی تشہیری مہم جرائم پیشہ ذہنیت کے فروغ کے مترادف ہے،تشہیر قوم سے زیادتی اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے،الیکشن کمیشن مجرموں کی تشہیر کا نوٹس لیتے ہوئے تشہیر بند کرے ۔

loading...
loading...