ن لیگ پرالیکشن میں حصہ لینے  پر زور

kkkimage

سکھر: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو الیکشن میں حصہ لینا چاہیے ورنہ دوسری صورت میں غیرجمہوری قوتوں کو فائدہ ہوگا۔

 نواز شریف کو سزا پر سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی سیاسی رہنما کو سزا ملنے پر خوشیاں نہیں مناتی۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ الیکشن میں جائے، ایسانہ ہواتوغیرجمہوری قوتوں کوفائدہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ  سیاسی رہنماؤں کوسزاپر پی پی خوشی نہیں مناتی۔

loading...
loading...