ن لیگی سینیٹر نے حکومتی اتحادی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا اعتراف کرلیا

ن لیگی سینیٹر کلثوم پروین

ن لیگی سینیٹر کلثوم پروین

ن لیگی سینیٹر کلثوم پروین نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مبارکباد دینے ان کے چیمبر پہنچ گئیں۔

ایک جاری ہونے والے ویڈیو پیغام میں سینیٹر کلثوم پروین نے حکومتی اتحادی امیدوار عثمان کاکڑ کو ووٹ نہ دینے کا اعتراف کر لیا۔

سینیٹر کلثور پروین کا کہنا تھا کہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے پیپلزپارٹی اور ان کے اتحادی امیدوار سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو ووٹ دیا۔

loading...
loading...