ن لیگی رہنما رمیش کمار پی ٹی آئی میں شامل

ڈاکٹر رمیش کمار-فائل فوٹو

ڈاکٹر رمیش کمار-فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔

سابق ن لیگی رہنما رمیش کمار کہتے ہیں جب سیاسی جماعتیں ایک شخص کے اردگرد گھومتی ہوں تو وہاں نظریہ گم ہو جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جہاں سے آیا ہوں وہاں پر ٹینشن ہے، جہاں آیا ہوں وہاں خوشی ہے۔

ڈاکٹر رمیش نے کہا کہ چوہدری نثار کہتے تھے کہ آپ کی پارٹی میں قدر نہیں۔چوہدری نثار بھی پی ٹی آئی میں آئیں گے۔

loading...
loading...