ن لیگی امیدواررانا اقبال نے اپنے بیان کی تردید کردی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ملتان: پی پی221ملتان سے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا اقبال نے اپنے کل کے بیان کی تردید کردی۔

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اداروں کے بارے میں ان کی غلط فہمی دور ہوگئی۔ گودام پر چھاپہ محکمہ ذراعت نے مارا تھا۔

رانااقبال نے گزشتہ روز دعوٰی کیا تھا کہ انہیں تھپڑ مارے گئے اور انتخابی دوڑ سے باہر رہنے کیلئے دباؤ بھی ڈالا گیا۔

نوازشریف نے بھی ان کے بیان پر خوب بیان بازی کی تھی۔

نوازشریف نے بھی اپنے بیان میں جیپ کے انتخابی نشان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

loading...
loading...