نیب کارکردگی کی رپورٹ پیش

jawedimage

اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اپنی کارکردگی کی رپورٹ نگراں وزیراعظم ناصرالملک کو پیش کردی۔

نگران وزیراعظم ناصرالملک سے چیرمین نیب جاوید اقبال ریٹائرڈ نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی ہے،جس میں چیئرمین نیب  نےکارکردگی رپورٹ پیش کی۔

چیئرمین نیب  نے نیب آپریشن ریجنل آفس کی کارکردگی  اور حالیہ فیصلوں پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا،ملاقات میں دیگراموربھی زیربحث آئے۔

loading...
loading...