نیب: اثاثہ جات ریفرنس، سابق صدر مشرف کے اہلخانہ طلب

mushimage

راولپنڈی : نیب نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف اثاثہ جات سے متعلق کیس میں ان کے بیٹے، بیٹی اور داماد کو طلب کرلیا ہے۔

نیب راولپنڈی نے سابق صدر کے بیٹے بلال،بیٹی عائلہ اور داماد عاصم کو  گیارہ جولائی کو طلب کیا ہے۔

سابق صدر پرآمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، اہلخانہ سے جائیداد سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی ۔نیب راولپنڈی نے پرویزمشرف کے اہلخانہ کوطلب کرلیا۔

loading...
loading...