نگران حکومت بروقت الیکشن کیلئے متحرک

nisarimage

اسلام آباد: نگران حکومت ملک میں بروقت انتخابات کرانے کیلئے متحرک ہوگئی۔ لاہورہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دیئے، تو ناصر الملک نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا حکم دے دیا۔

نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل آفس کو فوری اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی گئی، جس کا مقصد انتخابات کا مقررہ مدت میں انعقاد یقینی بنانا ہے۔

نگران وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے، ان کی اولین ترجیح صرف اور صرف ملک میں بروقت اور شفاف انتخابات کروانا ہے،جو اس وقت موجودہ وفاقی حکومت کے لئے بڑا چیلنج ہے۔

loading...
loading...