نواز شریف کے سامنے بھی سچ بولتا ہوں: چوہدری نثار

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ٹیکسلا:سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ کل تک بےنظیر اور مشرف کے نعرے لگانے والے آج عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ٹیکسلا میں خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہناتھا کہ مخالفین بتائیں انہوں نے کون سے ترقیاتی کام کروائے ہیں۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے سامنے بھی سچ بولتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  کل تک بےنظیر اور مشرف کے نعرے لگانے والے آج عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔