نواز شریف کی واپسی پر احتجاج، پولیس کی تیاریاں شروع

lahoreimage

سابق وزیراعظم نوازشریف کی گرفتاری پر کارکنان کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

کنٹینرز کی مدد سے اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔

لاہور میں پولیس نے کنٹینرز پکڑنا شروع کردیے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگیوں کوائیرپورٹ جانے سے روکا جائے گا اور کنٹینرزجمعرات کی شام سے لگادیے جائیں گے۔

لاہور میں اینٹی رائٹ فورس واٹرکینن کے ساتھ ائیرپورٹ پر تعینات ہوگی۔

loading...
loading...