نواز شریف کا الیکشن کا بائیکاٹ ۔ ۔ ۔

asadumerimage

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما اسد عمرکا کہنا ہے  موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے  لگتا ہے نوازشریف انتخابات سے ایک ہفتہ پہلے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیں گے ۔

اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ الیکشن کا بائیکاٹ مسلم لیگ ن کا سیاسی حق ہے۔

loading...
loading...