نواز شریف قوم کے مجرم ہیں ،عمران خان

imranimage

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو قوم کا مجرم قرار دیا۔

چارسدہ میں  عمران خان خطاب کے دوران خوب گرجے برسےاور  کہاکہ نوازشریف کے خلاف کل فیصلہ آرہا ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ قوم کا پیسا کھانے والے کو عدالت بڑی سزا دے۔

پی ٹی آئی چیف کا کہنا تھا کہ نوازشریف پوری قوم کے مجرم ہیں۔

loading...
loading...