نادہندگان کی فہرست میں نام پر اسداللہ بھٹو کا معافی کا مطالبہ

bhuttoimage

کراچی : نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو نے نادہندگان کی فہرست میں نام شامل کئے جانے پر اسٹیٹ بینک سے معافی کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ان کا نام سہونا نادہندگان کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

اسد اللہ بھٹو کا کہنا تھا کہ  انہوں نے کبھی قرض کیلئے درخواست نہیں دی، اسٹیٹ بینک نے معافی نہ مانگی تو قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

loading...
loading...