میجر جنرل ثاقب محمود کا چلاس کا دورہ

38516090_250672068908926_1722986402066464768_n

میجر جنرل ثاقب محمود نے آئی جی گلگت بلتستان کے ساتھ چلاس کا دورہ کیا ۔

ذرائع کے مطابق میجر جنرل ثاقب محمودنےآئی جی گلگت بلتستان کے ساتھ چلاس کا دورہ کیا۔جہاں داریل، تانگیرمیں شرپسندوں کیخلاف آپریشن پربریفنگ دی گئی۔

loading...
loading...