مولانا فضل الرحمان کو شکست، حیرانی کا شکار

fazalimage

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پریشان کا شکار ہیں اور ایوان سے باہر ہوتے ہی آپے سے باہر ہوگئے۔  غصہ پریشانی اور چہرے پر حیرانی، مولانا فضل الرحمان کے چہرے پر واضح ہیں ایک باہر پھر حلف نہ اٹھانے کا  معاملہ اٹھا دیا۔

 ہار اور ایوان سے باہر  یہ بات  مولانا فضل الرحمان کو ہضم نہیں ہورہی، اداروں پر تنقید  کے ساتھ ساتھ روزانہ بیان بھی  بدل رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے خود ایوان  جانے کی تیاری کررہے ہیں  اور  کارکنوں کو احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے ،ضمنی انتخابات پر مولانا فضل الرحمان کی کڑی نظر ہے۔

loading...
loading...