ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روزہے۔

ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روزہے، کاغذات نامزدگی کے امیدوارآج شام 4 بجے تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، ملک بھرسے 10 ہزارسے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ کاغذات نامزدگی کی تعداد 11 ہزارسے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔

 الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کے نام جانچ پڑتال کیلئے نیب، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک کوبھجوادئیے۔

loading...
loading...