مسلم لیگ (ن)کے قائد لندن سے ابوظہبی پہنچ گئے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ابوظہبی:مسلم لیگ (ن)کے قائد لندن سے ابوظہبی پہنچ گئے،جہاں وہ 7گھنٹے قیام کے بعد پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق،ن لیگ کے قائد لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہوئے ،جہاں سے وہ اب ابوظہبی پہنچے، یہاں 7 گھنٹے قیام کرنے کے بعد آج شام لاہور پہنچیں گے۔

loading...
loading...