مریم نواز بولتی پہلے اور سوچتی بعد میں ہیں، نثار

NIARIAMGE

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مریم نواز پہلے بولتی ہیں پھر سوچتی ہیں، نواز شریف سچے ہیں تو بتائیں میری کس بات سے دکھ ہوا۔

ٹیکسلا میں  میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ پتہ نہیں کہ مسلم لیگ ن کون چلارہا ہے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد اختلافات کھل کر بتاوں گا۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں سیدھا سوچتا ہوں اور سیدھا بولتا ہوں،پر امید ہوں 25 جولائی کو اچھے نتائج آئیں گے، چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ  نواز شریف سچے ہیں تو بتائیں  کس بات سے دکھ ہوا۔

loading...
loading...