محکمہ موسمیات کی پیر سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی

sunimage

کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے پھر ہیٹ ویو سر اٹھائے گی۔گرمی کی یہ لہر بدھ تک برقرار رہے گی۔

ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لیے سرکاری اسپتالوں میں تیاریاں مکمل ہیں۔ ہیٹ اسٹروک سینٹرز کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے،طبی ماہرین نے عوام کو دوپہرمیں بلا ضرورت گھروں سے  نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔

loading...
loading...