متحدہ کا پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی پر اعتراض

izaharimlage

ایم کیو ایم پاکستان نے فردوس شمیم نقوی پر اعتراض اٹھا دیا۔ متحدہ رہنماخواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ فردوس نقوی کا نام اپوزیشن لیڈر کے لیے سامنے آیا تو تحفظات ہوں گے۔

تاہم سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی یقین دہانی  اور وضاحت کے باوجود فردوس شمیم نقوی کے بارے میں ایم کیو ایم کا موقف کیوں بدل نہیں رہا  ؟

اس سے پہلے پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے ایک متنازعہ بیان دیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے اس بیان سے لاتعلقی کا اظہارکیا گیا تھا۔

loading...
loading...