متحدہ پاکستان کے رہنما روف صدیقی رشتہ ازدواج میں منسلک

mqmimage

ریاض : متحدہ پاکستان کے رہنما روف صدیقی نے بھی پارٹی بدل لی ۔ اب وہ کنواروں سے شادی شدہ میں داخل ہوگئے۔ حرم شریف مکہ مکرمہ میں نکاح کی تقریب ہوئی۔

روف صدیقی اگست دوہزار تیرہ سے رکن سندھ اسمبلی کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ پہلے دوہزار دو سے دوہزار بارہ تک وہ سندھ کی صوبائی کابینہ میں اہم وزارتوں پر تعینات رہے ہیں۔

loading...
loading...