متحدہ پاکستان: ٹکٹ دینے کا اختیار خالد مقبول صدیقی کو تفویض

File Photo

File Photo

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کے ٹکٹ دینے کا اختیار رہنما خالد مقبول صدیقی کو دے دیا۔

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری کہتے ہیں ایم کیو ایم میں فیصلہ ہمیشہ رابطہ کمیٹی کرتی رہی ہے اوراب بھی فیصلہ رابطہ کمیٹی ہی کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ   پارٹی آئین کے تحت چلتی ہے اور چلنی چاہئے،ہم نے فیصلہ کیا کہ ٹکٹ دینے کا اختیار خالدمقبول صدیقی کودیتے ہیں۔

loading...
loading...