متحدہ رہنما حیدر عباس رضوی کراچی پہنچ گئے

abbasrizwiimage

کراچی : متحدہ کے رہنما حیدر عباس رضوی کراچی پہنچ گئے ہیں وہ طویل عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھے ۔

کراچی آمد پر متحدہ بہادرآباد کے رہنماوں سے انہوں نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سیاسی معاملات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

loading...
loading...