ماضی میں بلوچستان کے ساتھ ناانصافی ہوئی، اختر مینگل

akhterimage

بی این پی کے رہنما اختر مینگل نے کہا ہے کہ  ماضی میں بلوچستان کے ساتھ صرف ناانصافی ہوئی۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ  انتخابی نتائج پر بہت تحفظات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں ہم جے یو آئی کے اتحادی ہیں تاہم وزارت عظمی کیلئے پی ٹی آئی کیلئے حمایت کرینگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں  ہمارے پاس دس نشستیں ہیں۔

loading...
loading...