لیگی امیدوار پی ٹٰی آئی کی حمایت میں دستبردار

electionpk

این اے اننچاس، جنوبی وزیرستان میں  تبدیلی آگئی ۔ بلا اور شیر ایک ساتھ ہوگئے۔مسلم لیگ ن کےامیدواردلاورخان انتخابات سےدستبردار ہوگئے۔ اعلان لیگی اور پی ٹی آئی کےامیدواروں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔

پریس کانفرنس میں لیگی امیدوار دلاور خان نے  پی ٹی آئی امیدوار دوست محمد محسود کی حمایت کا اعلان کردیا۔

loading...
loading...