لاہور: دیرینہ دشمنی پر پانچ افراد کا قتل، ملزم کی شناخت

terroristimage

لاہور: لاہور میں دیرینہ دشمنی پر 5 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کی شناخت ہوگئی۔

مرکزی ملزم افتخار کیخلاف دو ہزار پندرہ میں ناجائز اسلحے کا مقدمہ درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بیٹا بلدیاتی انتخابات میں وائس چئیرمین کا امیدوار بھی رہ چکا ہے۔

loading...
loading...