قوم اہم دوراہے پر کھڑی ہے، طاہر القادری

qadriimage

اسلام آباد: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ قوم ایک بار پھر دوراہے پر کھڑی ہے۔

کاغذات نامزدگی فارم کے معاملے پر پریس کانفرنس کے دوران طاہر القادری کا کہنا تھا کہ چور ڈاکو ممبر اسمبلی بن سکتا ہے تو تھانے، ایف آئی اے اور ایف بی آر جیسے ادارے ختم کر دیئے جائیں۔

loading...
loading...