قومی کمیشن کی تشکیل کی حمایت

khurshidimage

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر نے ملکی سیاسی تاریخ کے تلخ حقائق جاننے کیلئے قومی کمیشن بنانے سے متعلق وزیراعظم کی تجویز کی حمایت کردی۔

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ کو عوام کے مرہون منت قرار دیتے ہوئے کہا پارلیمنٹ عوام کے قدموں تلے ہے۔

 انہوں نے جمہوریت کی پانچ سالہ مدت پوری ہونے کو ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کا سہرا قرار دیا۔ اپوزیشن لیڈر  نے قومی کمیشن سے متعلق تجویزکی حمایت بھی کی اور کہا ہے کہ خوشی ہے جمہوریت نے 5 سال پورے کئے۔

loading...
loading...